عالمی ادارہ خوراک کی درخواست پر پاکستان نے افغانستان میں فوڈ سپلائی کی جازت دیدی

اسلام آباد: اقوام متحدہ فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان میں فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان کی معاونت چاہتا ہے، اور پاکستان نے اس کی اجازت دے دی ہے۔  افغانستان کی بدلتی صورتحال کے بعد اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد طلب مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کی دوا، عالمی ماہرین صحت نے خبردار کردیا

کورونا کا علاج تلاش کرنے کی عجلت میں بیکٹریا جیسے انتہائی چھوٹے اجسام کے علاج کی اینٹی پاراسٹِک دوا آئیورمیکٹن پر توجہ مبذول ہوئی ہے لیکن عالمی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس کی افادیت ثابت کرنے کے لئے مزید پڑھیں

محکمہ صحت سے وابستہ خواتین سےطالبان نے ملازمت پر واپس آنے کے اپیل کردی

طالبان نے افغانستان میں صحت کے شعبے میں خدمات سرانجام دینے والی خواتین سے ڈیوٹیز پر واپسی کی اپیل کردی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت صحت سے منسلک تمام مزید پڑھیں

لاہور میں ڈاکٹرز اور میڈیکل کے طلبہ کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج

لاہور میں ینگ ڈاکٹرز اور مختلف میڈیکل یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات نے نیشنل لائسنسنگ ایگزامینیشن (این ایل ای) کے خلاف احتجاج کیا۔ ینگ ڈاکٹرز اور پنجاب کی مختلف میڈیکل یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات این ایل ای کے خلاف مزید پڑھیں

پی ایم اے کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے ) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق موجودہ حکومت نے 3 سال میں 11 بار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا مزید پڑھیں

محکمہ صحت سندھ کا نویں تا بارہویں جماعت تک کے طلبہ کی ویکسینیشن کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ضلعی افسران کو 6 روزہ پلان بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ مزید پڑھیں