پاکستان میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں تیزی، 2 ہزار 545 نئے کیسز رپورٹ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ اگر درست فیصلے نہ کیے گئے تو پاکستان کو کورونا کے حوالے سے بھارت جیسی صورتحال کا مزید پڑھیں

لوگ خود 2 مختلف کووڈ ویکسینز کے استعمال کا فیصلہ نہ کریں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن نے 12 جولائی کو ایک آن لائن بریفننگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا ‘یہ کچھ خطرناک ٹرینڈ ہے، درحقیقت یہ مختلف ممالک میں اگر شہریوں کی جانب سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے مزید 24افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 4.17 فیصد

گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 24افراد جاں بحق جبکہ ایک ہزار 980نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 4.17 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئےپی آئی اے کی پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانےکے لیے پروازوں کی تعداد میں 30 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی بیان کے مطابق رواں سال فروری مزید پڑھیں

نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم مزید پڑھیں

سکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانوی ماہرین نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بچوں سے اسکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں۔شاید ہی دنیا میں کوئی والدین ہوں جنہیں اپنے لاڈلے سپوتوں سے پڑھائی کے میدان میں مزید پڑھیں