لاہور کے نجی ریسٹورنٹ میں‌حلال بیئر فروخت ہونے لگی

شراب حرام ہے لیکن زمانے کی جدت نے اسے بھی ’حلال‘ بناڈالا ۔ لاہورکے ایک ریسٹورنٹ نے حال ہی میں ایسے افراد کے لیے بیئر(ہلکی شراب) متعارف کروائی ہےجو کبھی کبھاراسے پینا چاہتے ہیں لیکن یہ بھی چاہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور موسمیاتی تبدیلیوں پر مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی، ڈالر بلند سے بلند ترین سطح پر

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 40 مزید پڑھیں

ملک میں‌سونے کے ساتھ ساتھ اب چاندی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگی

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ سونا 700 روپے اور فی تولہ چاندی 30 روپے مہنگی ہوگئی۔ صراف ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں فی تولہ مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ اور ائیر لائن کے مابین پارسل چارجز تنازع

کراچی: پاکستان پوسٹ سے آئے ہزاروں پارسل ائیرپورٹ پر پھنس گئے جس کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع پاکستان پوسٹ کے مطابق ائیرپورٹ پر نجی کارگو ٹرمینلز میں 15 ہزار کلو پارسلز کا ڈھیر مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں‌بہت بڑا اضافہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 250 روپے کے مزید اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 66 ہزار 400 مزید پڑھیں