ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری ،انٹر بینک میں ڈالر مزید 94پیسے مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید 94 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے باعث کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر 186.62روپے پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈالر کی قیمت میں 94پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ڈالر انٹر مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے اشتہارات ریونیو شیئرنگ پروگرام متعارف کروادیا

دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ویڈیوز بنانے والوں کے لیے بذریعہ اشتہارات ریونیو شیئرنگ پروگرام متعارف کروادیا۔ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے نئے پلس پروگرام کے تحت کمپنیاں اپنے اشتہارات کو مخصوص مزید پڑھیں

نئے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی تک ڈپٹی گورنر امور انجام دیں گے: وزیرخزانہ

اسلام آباد: حکومت نے اسٹیٹ بینک کے نئے گورنر کی تعیناتی تک ڈپٹی گورنر کو امور سر انجام دینے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر مزید پڑھیں

کویتی کمپنیوں کا پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کا منصوبہ

کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی کا بھی ایک بیان سامنے آیا ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی کاکہنا ہے کہ کویتی کمپنیوں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کردی

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک کے پاس موجود 3ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک کے پاس مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کیے جانے کی اطلاع دی۔ مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں