ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری ،انٹر بینک میں ڈالر مزید 94پیسے مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید 94 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے باعث کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر 186.62روپے پر بند ہوا۔

تفصیلات کے مطابق آج ڈالر کی قیمت میں 94پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ڈالر انٹر بینک مارکیٹ میں 186روپے 62پیسے کا ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 187 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں