فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنماءفواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے 2 صفحات پر مشتمل محفوظ مزید پڑھیں

فواد چودھری کی گرفتار، اسلام آباد پولیس کا موقف بھی سامنے آگیا

فواد چوہدری کی گرفتاری پر اسلام پولیس نے کہا ہے کہ آئینی ادارے کی درخواست پر فواد چوہدری کے خلاف  مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی  درخواست پر تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا،فواد چوہدری نے  آئینی اداروں کے خلاف شرانگیزی پیدا کرنے اور لوگوں کے  جذبات مشتعل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمے پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

میری پیشی پر پولیس ایسی لگائی ہے جیسے میں کوئی جیمز بانڈ ہوں، فواد چوہدری

لاہور کینٹ کچہری میں تحریک انصاف فواد چودھری کے راہداری ریمانڈ کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ فواد چوہدری کی جانب سے فاضل جج سے استدعا کی گئی کہ مجھے ایف آئی آر کی کاپی دی جائے، جس کے بعد مزید پڑھیں

فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا

لاہور(برانڈ سنیریو اردو)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ فرخ حبیب نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ فواد چودھری کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے،پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو گھر سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے پاوربریک ڈاؤن پر شہریوں کوپہنچنےوالی تکلیف پر حکومت کی طرف سے معذرت مزید پڑھیں

کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت مزید گرسکتا ہے

پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے، کراچی میں صبح سویرے یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں، جس کے باعث درجہ حرارت مزید گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج درنہ حرارت 7ذڈگری ریکارڈ مزید پڑھیں