ایسے اقدام کی مخالفت کریں گے جس سے ملکی معیشت متاثر ہو، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے سے متعلق اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سندھ حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ انفرادی فیصلے نہیں کیے جاسکتے، این سی او سی کی ہدایت مزید پڑھیں

سندھ کے 22 اضلاع میں سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کرخصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کا اہم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ متوقع

کراچی: عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے سفارشات پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل مزید پڑھیں

نالوں اور اطراف میں کچرا پھینکنے پرمکمل پابندی عائد؛ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی

کراچی: کمشنر کراچی نوید احمد شیخ نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی سفارشات پر دفعہ 144(6) نافذ کرتے ہوئے نالوں اوراطراف میں کچرا پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے تمام کچراچننے والے یا کوئی بھی فرد جو نالوں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کوئٹہ میں الٹرا سافٹ سافٹویئر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ

کوئٹہ: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی اور بے روز گاری کو مد نظر رکھ کر آئی ٹی کے شعبے میں یہاں کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے مزید پڑھیں

گوگل اور Kantar کی پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق ’جرنی ٹو ڈیجیٹل‘  ریسرچ شائع ہو گئی

کراچی: گوگل اور Kantar نے پہلی مرتبہ پاکستان میں ڈیجیٹل پاپولیشن کے حوالے سے ایک نئی ریسرچ شائع کی ہے۔ ”جرنی ٹو ڈیجیٹل“کے نام سے شائع ہونے والی  اس ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی کس طرح انٹرنیٹ کا مزید پڑھیں

پاکستان مسلسل دوسری بار ویسپا یوتھ اسکریبل کپ کی میزبانی کرے گا

کراچی: پاکستان مسلسل دوسرے سال ویسپا یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کی میزبانی کے فرائض انجام دے گا۔ پاکستان نے گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی بار ویسپا یوتھ کپ کی آن لائن میزبانی کی تھی۔ ایونٹ کی کامیابی مزید پڑھیں

نیسلے پاکستان کی کل آمدن میں پہلی ششماہی کے دوران تقریباً 13 فیصد اضافہ

کراچی: نیسلے پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 65.8 بلین روپے آمدنی کا اعلان کیا ہے جس میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.7فیصداضافہ ہوا ہے ۔ آمدنی میں اضافہ کی وجوہات میں برانڈز مزید پڑھیں

کورونا کی بگڑتی صورتحال این سی او سی کا نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

کورونا کی سنگین صورتحال کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ جو اساتذہ ویکسی نیٹڈ نہیں مزید پڑھیں

افغان صورتحال؛ وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبے بھر میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے افغانستان کی پیچیدہ صورتحال کے پاکستان پر اثرات کے پیش نظر صوبے بھر میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اداروں کو تمام کالعدم تنظیموں مزید پڑھیں