فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا

لاہور(برانڈ سنیریو اردو)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

فرخ حبیب نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ فواد چودھری کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے،پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو گھر سے گرفتار کیا گیا،ان کاکہناتھا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے ، فرخ حبیب نے فواد چودھری کو پکڑنے والی گاڑیوں کی فوٹیج شیئر کردی ،فوادچودھری کو زمان پارک سے صبح 5 بجے گھر پہنچتے ہی پکڑ لیاگیا۔

ذرائع کے مطابق فواد چودھری کو 4 تھانوں کی پولیس نے باضابطہ طور پر گرفتار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں