شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کارروائی کی۔ ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک آصف محمود مزید پڑھیں

جوکووچ نے 10 ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

سربیا کے نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔ جوکووچ نے 10ویں مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔  میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کا فائنل سربیا کے نوواک مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35, 35 روپے اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 35، 35 روپے اضافہ کیا مزید پڑھیں

امید ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ اسی ماہ ہوجائے: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، ہم مشکلات سے باہر نکل آئیں گے۔ اسلام آباد میں گرین لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج  کر دیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز”کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، جس میں عدالت نے پولیس مزید پڑھیں

چین میں کورونا سے ایک ماہ میں60 ہزار سے زائد اموات، پاکستان میں 21 نئے کیسز رپورٹ

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 21 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں تاہم کورونا کے باعث کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ کی رپورٹ مزید پڑھیں

بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیرتنویر الیاس نے کہا ہے کہ بھارت کا یوم مزید پڑھیں