اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 23 مارچ کو ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے  کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ سعودی عرب میں مزید پڑھیں

بابر اعظم کو 23 مارچ کو اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر  پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔ بابر اعظم کو 23 مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ مزید پڑھیں

بارسلونا کے ہاتھوں ریال میڈرڈ کو شکست، لگاتار تیسرا ایل کلاسکو جیت لیا

ہسپانوی لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ ریال میڈرڈ کی 9 ویں منٹ میں برتری کے بعد بارسلونا نے شاندار کم بیک کیا۔ بارسلونا کی جانب سے سرجی مزید پڑھیں

فرانسیسی ایجنسی کا پولیو کے خاتمہ کے لئے ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان

اسلام آباد – پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی نے ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (اے ڈی ایف) نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے مزید پڑھیں

لطیف کپاڈیا میموریل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ انتظام سرجانی ٹاؤن میں چوتھے میڈی ہیلتھ کلینک کا افتتاح

کراچی: لطیف کپاڈیا میموریل ویلفیئر ٹرسٹ (LKMWT) نے اپنے چوتھے میڈی ہیلتھ کلینک خدا کی بستی، سرجانی ٹاؤن، کراچی کا افتتاح پسماندہ طبقے کے افراد کیلئے کم لاگت میں صحت کی نگہداشت کی معیاری خدمات کی فراہمی کے مقصد کے مزید پڑھیں

معروف شاعر، ڈرامہ نگار، کالمسٹ امجد اسلام امجد انتقال کرگئے

معروف شاعر، ڈرامہ نگار، کالمسٹ امجد اسلام امجد انتقال کرگئے۔ اہل خانہ نے معروف شاعر  امجد اسلام امجد  کے انتقال کی تصدیق کی ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا۔ امجد اسلام امجد 4 اگست مزید پڑھیں