پشاور میں ویکسین نا لگوانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا اور مشیر اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ان کی موبائل سم بند کریں گے۔ پشاور میں معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

ورلڈ بینک سے قرض لیکر کراچی والوں کیلئے بنایا گیا منصوبہ کمرشل کردیا گیا

کراچی میں تین کالجز اورعجائب گھر کے درمیان بنا پیپلزاسکوائرکا منصوبہ فوڈ اسٹریٹ میں تبدیل کر دیا گیا۔ ورلڈ بینک سے قرض لے کر کراچی کے شہریوں کیلئے بنائے گئے منصوبے کو کمرشل بنادیاگیا ہے۔ کروڑوں روپے سے تعمیر اسکوائر مزید پڑھیں

مجھے مونچھوں کے بغیر وسیم اکرم چاہیئے، شنیرا اکرم کا پیغام

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے مونچھیں رکھ لیں جو ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کو بالکل پسند نہیں آئی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتان نے اپنا ویڈیو پیغام مزید پڑھیں

اولمپین نوید عالم کے بیٹے حذیفہ نوید کوڈومیسٹک ہاکی کوچ بنانے کااعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر نے اولمپین نوعد عالم کے بیٹے حزیفہ نوید کوڈومیسٹک ہاکی کوچ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر سابق عالمی ہاکی مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1152 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1152 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

خواتین کے تحفظ کیلئے ویمن سیفٹی ایپ متعارف کرادی گئی

خواتین کو ہراساں کیےجانے کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر پولیس نے خواتین کے لئے خصوصی ایپ متعارف کرادی ہے۔ خواتین  کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری مدد طلب کرسکیں گی۔  تفصیلات کے مطابق  وومن سیفٹی ایپ کے مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمان کی ایک بارپھر اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز دیدی۔ کراچي ميں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جاری ہے، جس میں نواز شریف اور مریم نواز ویڈیو لنک مزید پڑھیں