بلوچستان حکومت نےتمام سرکاری اسکولوں‌میں‌سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے سرد اور صوبے کے نسبتاً گرم علاقوں کےلیے الگ الگ سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبے کے سرد علاقوں میں سالانہ مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: پاکستانی باولرز مکمل طور پر ناکام، انگلش بیٹرز نے درگت بنا ڈالی

راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے سیشن کے اختتام پر انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 410 رنز بنالیے ہیں۔ انگلینڈ کی جانب سے اوپنرز زیک کرالی نے 122 اور بین ڈکیٹ نے 107 مزید پڑھیں

اسمبلیوں‌سے استعفیٰ دینے کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اسمبلیوں سے نکلنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ڈھائی بجے ایوان وزیراعلیٰ میں ہوگا،پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں‌کی سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

کرکٹ شائقین کو خوشخبری دیتے ہوئے پاک انگلش کرکٹ بورڈ نے آج بروز جمعرات یکم دسمبر کو پہلا تاریخی ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

عمران خان نے نئی فوجی قیادت سے ریاست اور عوام میں اعتماد کے فقدان کو ختم کرنے کی امید لگا لی

سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امید ہے نئی فوجی قیادت ریاست اور قوم کے درمیان اعتماد کے فقدان کو ختم کرے گی۔ اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مزید پڑھیں