میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر حمائمہ ملک کا ڈانس وائرل

پاکستانی معروف اداکارہ حمیمہ ملک بھی مشہور ری مکس گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے بخار میں مبتلا نظر آ رہی ہیں۔

اس گانے پر اب اداکارائیں بھی ڈانس کر رہی ہیں جن کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر خوب پزیرائی بھی مل رہی ہے۔

اداکارہ حمیمہ اس گانے کو اپنا ہی ٹچ دیتے ہوئے اس ری مکس گانے پر روبوٹک ڈانس کر رہی ہیں۔

انہوں نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جسے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں