پنجاب میں پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی

اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلئے پنجاب میں پہلی تا پانچویں جماعت مکمل قرآن پاک کی تعلیم لازمی مضمون قرار دے دی گئی ۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق نجی اور مزید پڑھیں

خاتون کرکٹر زسے متعلق ’نامناسب تبصرہ ‘ کرنے پر عبدالرزاق کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار سے شادی کے متعلق سوال پر نامناسب تبصرہ کرنے پر سابق انٹرنیشنل کرکٹر عبدالرزاق کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ https://twitter.com/emclub77/status/1415197775998951428?s=20 عبدالرزاق اور مزید پڑھیں

انگلینڈ سے ون ڈے سیریز میں ناکامی پر محمد عامر ، شاہین شاہ کے حق میں‌بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق باولر محمدعامر انگلینڈ کے خلاف سیریزمیں سکواڈ کا حصہ شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں میدان میں آگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کا مزید پڑھیں

بلقیس ایدھی بھی ’رقصِ بسمل’ میں عمران اشرف کی اداکاری کی داد دیئے بنا نہ رہ سکیں

پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی شریک سربراہ بلقیس ایدھی نے بھی ڈراما ’رقصِ بسمل‘ میں عمران اشرف کی اداکاری کی معترف ہیں۔ گزشتہ روز اداکار عمران اشرف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 11روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

پٹرول کی فی لیٹر قیمت ساڑھے 11 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 40 پیسے، لائٹ ڈیزل ایک روپے 40 پیسے اور مٹی کا تیل ڈیڑھ روپے فی لیٹر بڑھانے کی تجویز، قیمتوں ردوبدل کا نوٹیفکیشن وزیراعظم کی منظوری سے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں تیزی، 2 ہزار 545 نئے کیسز رپورٹ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ اگر درست فیصلے نہ کیے گئے تو پاکستان کو کورونا کے حوالے سے بھارت جیسی صورتحال کا مزید پڑھیں