کراچی میں‌گرج چمک کے ساتھ پھر سے بارش شروع

شہر کے کئی علاقوں میں تيز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ کچھ علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی.

ملیر، ماڈل کالونی، ایئرپورٹ روڈ، کشمیر روڈ، پی ای سی ایچ ایس، بہادرآباد اور کلفٹن کے اطراف میں تیز جبکہ صدر ،آئی آئی چندریگر روڈ اور ایم اے جناح روڈ پر ہلکی بارش ہوئی۔
گلزار ہجری، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد میں بھی بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں