چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر عبوری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر اپنے عبوری حکم نامے میں کہا ہے کہ عدالتی حکم نامے پڑھنے کے بعد واضح ہوا کہ ٹک ٹاک مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ کا برانچ دفاتر بند کرکے ڈیجیٹل فرنچائزز کھولنےکا اعلان

پاکستان پوسٹ نے برانچ آفسز بند کرکے ڈیجیٹل فرنچائزز کھولنےکا اعلان کردیا ہے۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ 30 کروڑ روپے اخراجات کے ساتھ برانچ آفسز سفید ہاتھی بن چکے ہیں۔ پاکستان پوسٹ نے ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ مزید پڑھیں

نجی اسکولز مالکان نے ازخود تعلیمی ادارے کھولنے کی دھمکی دیدی

گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن سندھ نے از خود تعلیمی ادارے کھولنے کی دھمکی دے دی۔ کراچی پریس کلب میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نےکہا کہ عاشورہ کے بعد تمام تعلیمی اداروں کو%50فیصد مزید پڑھیں

کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی

ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور کے لیے گزشتہ رات روانہ ہونے والی شاہ حسین ایکسپریس پنجاب میں سماسٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پہنچنے پر اس کے انجن میں آگ لگ گئی جس پر ریلوے کے عملے نے انجن مزید پڑھیں

پنجاب سیف سٹی: کیمروں کو دھوکا دینے کے لیے نمبر پلیٹوں پر سیاہ پلاسٹک پیپرکا استعمال

لاہور: پنجاب سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت لاہور میں لگائے گئے کیمروں کو دھوکا دینے کی غرض سے گاڑیوں کی نمبر پلیٹوں پر گہرا سیاہ رنگ کےکاغذ کا استعمال شروع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے رجسٹریشن نمبر واضح مزید پڑھیں

سندھ حکومت اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرز (این سی او سی ) کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں جاری

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی میزبانی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرز (این سی او سی ) کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں جاری اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، وفاقی وزیر اسدعمر ، لیفٹیننٹ مزید پڑھیں

نگار میگزین کے بانی و ایڈیٹر الیاس رشیدی کی آج 24 برسی منائی جا رہی ہے

پاکستان کے سب سے کثیرالاشاعت فلمی اخبارہفت روزہ نگار اور پاکستان کے سب سے بڑے اور معتبر شوبز ایوارڈ نگار ایوارڈ کے بانی محترم الیاس رشیدی مرحوم کی آج 7 اگست 2021 کو 24 ویں برسی منائی جارہی ہے. الیاس مزید پڑھیں

نیشنل فوڈز اور ورلڈ وائلڈلائف فنڈ کے درمیان معاہدہ

کراچی(کامرس رپورٹر) اپنی انڈسٹری لیڈرشپ کو پائیدار طریقوں کے ساتھ جوڑنے کے ویژن کے ساتھ نیشنل فوڈز لمٹیڈ(این ایف ایل) نے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) پاکستان کے ساتھ تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس مزید پڑھیں