نگار میگزین کے بانی و ایڈیٹر الیاس رشیدی کی آج 24 برسی منائی جا رہی ہے

پاکستان کے سب سے کثیرالاشاعت فلمی اخبارہفت روزہ نگار اور پاکستان کے سب سے بڑے اور معتبر شوبز ایوارڈ نگار ایوارڈ کے بانی محترم الیاس رشیدی مرحوم کی آج 7 اگست 2021 کو 24 ویں برسی منائی جارہی ہے.
الیاس رشیدی مرحوم کی پاک فلمی صنعت کے لیے کی گئیں خدمات کو کسی طور بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا.
جب تک پاکستان فلم انڈسٹری قائم و دائم ہے اس انڈسٹری سے وابستہ لوگ ان کی خدمات کو کسی طور بھی فراموش نہیں کرسکتے.

اپنا تبصرہ بھیجیں