چین سے سائنو فام کی نئی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

چین سے کورونا وائرس کی ویکسین سائنو فام کی نئی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق،سائنو فام کی 7 لاکھ 92 ہزار ڈوز چین سے اسلام آبادپہنچی ہیں جو پاکستان نے چینی کمپنی سے خریدی ہیں.

جبکہ مزید2 کھیپ آئندہ 36 گھنٹے میں پہنچیں گی جن میں کل12 لاکھ 8 ہزار ڈوزپہنچیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں