ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مریضوں میں‌اضافہ، مزید 4 ہزار 720 افراد وائرس کا شکار

ملک بھر میں پھر سے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 720 افراد وائرس کا شکار ہوئے جبکہ 95 اموات رپورٹ ہوئیں ہیں۔ کورونا وائرس کے اعداد و مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس، فائنل میں پہنچنے والے ارشد ندیم کیلئے وزیراعظم عمران خان کی نیک خواہشات

وزیراعظم ہاوس کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو کے فائنل میں پہنچنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آفس کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری پیغام میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

افغانستان کے34میں سے31اضلاع مکمل طور پر طالبان کے قبضے میں جاچکے ہیں.اقوام متحدہ کا انکشاف

اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ  افغانستان کے34میں سے31اضلاع پر طالبان کا مکمل قبضہ ہوچکا ہے جبکہ بعض اضلاع پر قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے یہ بات اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ڈیبورہ لیونز نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کے مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا طارق ملک کا نادرا دفاتر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کا سخت نوٹس

چیئرمین نادرا طارق ملک نے نادرا دفاتر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی اور حفاظتی تدابیر پر عمل نہ ہونے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری احتیاطی اقدامات لینے کے احکامات جاری کردیئے ۔ چیئرمین نادرا نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں پابندیوں میں نرمی کا امکان ، کچھ پابندیاںبرقرار رہیں گی، ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں کچھ پابندیوں میں نرمی کا امکان ہے، کچھ برقرار رہیں گی۔ این سی او سی اجلاس کے حساب سے 9 اگست سے نیا نوٹیفکیشن آجائے گا۔ مرتضیٰ وہاب مزید پڑھیں

پنجاب بھرمیں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

حکومت تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے فیصلے پر نظر ثانی کرے، محکمہ صحت نے ایک بار پھر پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز لاہور :محکمہ صحت نے ایک بار پھر پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کا 10محرم کے بعد پیپلز پارٹی کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان

کراچی: پاک سرزمین پارٹی نے 10 محرم کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو صوبے کو سندھودیش نہیں بنانے دیں گے، 10 محرم کے بعد کراچی اور سندھ کی سڑکوں پر مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا محرم کے چاند کے حوالے سے اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوگا  محرم الحرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ہلال کمیٹی مولانا عبالخبیر آزاد کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس میں منعقد ہوگا. اجلاس میں ملک بھر سے کمیٹی اراکین شریک مزید پڑھیں