محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا محرم کے چاند کے حوالے سے اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوگا  محرم الحرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ہلال کمیٹی مولانا عبالخبیر آزاد کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس میں منعقد ہوگا.

اجلاس میں ملک بھر سے کمیٹی اراکین شریک ہونگے ‘رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق اجلاس 9 اگست سموار کی شام منعقد ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں