محکمہ موسمیات کی جانب سے ‏ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ‏ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے تحت 12 اگست کی رات سے 15 اگست کے دوران کشمیر، اسلام آباد ، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہاؤالدین، مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آقار نے علیحدہ علیحدہ مزید پڑھیں

ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ ، کل لاگت کیا ہوگی؟

ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، منصوبے سے محکمہ ریلوے کو 15 کروڑ روپے سالانہ بچت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے اخراجات میں کمی کے لیے ریلوے اسٹیشنوں کو مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کون سے نمبر پر ہیں؟

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں بدستور دسویں نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ کے مزید پڑھیں

دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے جمع رقم ڈیموں پر لگانے کے بجائے سرمایہ کاری کا انکشاف

دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے جمع رقم ڈیموں پر لگانے کے بجائے سرمایہ کاری کا انکشاف ڈیموں کی تعمیر کیلئے جمع رقم ڈیموں پر لگانے کے بجائے سرمایہ کاری کا انکشاف سامنے آیا اور بتایا گیا مزید پڑھیں

ڈاکٹروں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا

ڈاکٹروں نے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کو سفر کرنے اور عوامی مقامات پر جانے سے روک دیا اور کہا وہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں، انھیں مزید احتیاط کی ضرورت ہے.تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز مزید پڑھیں

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار مثبت رہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں اور افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار مثبت رہا ہے۔ آج بھی دوحہ میں امن مذاکرات میں پاکستانی وفد شامل ہے۔ مزید پڑھیں