کرونا ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد : کرونا ویکسین کی مزید کھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی. چینی کمپنی کی طرف سے سائینو فارم کی 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئی. سائینو فارم ویکسین غیر ملکی پرواز کے زریعے پاکستان پہنچی. ویکسین کی وصولی مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا ارشد ندیم اور طلحہٰ طالب کے لیے شاندار اعلان

حکومت پنجاب نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم اور طلحہٰ طالب کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے لاہورکے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 81 لوگ جان کی بازی ہار گئے، 4856 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64 ہزار 690 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4856 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی مزید پڑھیں

قومیں فیصلہ کرلیں کہ سب کچھ خود کریں گی تو اللہ قوم کو مضبوط کردیتا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران انتہائی مصروف دن گزارا۔ انہوں نے سونمیانی کے ساحل پر شجر کاری مہم اور مختلف منصوبوں کا افتتاح کرنے کے علاوہ ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے مزید پڑھیں

سندھ حکومت اب زیر زمین پانی نکالنے پر بھی ٹیکس وصول کرے گی، فیصلہ ہوگیا

کراچی والوں کے لئے پانی کا حصول دن بہ دن مشکل بنانے اور واٹر ٹینکر مافیا کو لگام ڈالنے میں ناکام سندھ حکومت نے عوام سے  زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس لینےکی تیاری شروع کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوگا، بابر اعوان

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نےکہاہےکہ اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعے ہی ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو سام سنگ موبائلز کی تیاری کی اجازت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو سام سنگ موبائل ڈیوائسز کی تیاری کی اجازت دی ہے۔ منگل کو پی ٹی اے کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ’پی ٹی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ شوکت ترین سے معاون خصوصی سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات

وزیر خزانہ شوکت ترین کی معاون خصوصی سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی. اس موقع پر ڈاکٹرثانیہ نشتر نے بتایا کہ شفافیت کے لیے احساس این ایس ای آر ڈیٹا بیس کے مزید پڑھیں

پاکستان کے طالبان کیساتھ مذاکرات کامیاب، چمن بارڈر کھولنےکا فیصلہ

پاکستانی حکام اور طالبان کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد چمن بارڈر کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افغان طالبان نے تصدیق کی ہے چمن اسپین بولدک سرحدی گزرگاہ کل سے ہرقسم کی آمدورفت کےلئے کھول دی جائےگا۔ اعلامیے مزید پڑھیں