وزیراعظم کی حکومت پنجاب کو بلدیاتی الیکشن کرانے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے آئندہ سال مارچ اپریل میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا عندیہ دے دیا ہے، اور وزیراعظم عمران نے بھی پنجاب حکومت کو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے 2.8 ارب ڈالرزملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوگا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کا ہدف جی ڈی پی کا 2 سے 3 فیصد ہے جب کہ رواں مالی سال میں جی ڈی پی مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم ترین منصوبے تھرکول پاور پراجیکٹ پر مل کر کام کرنے کے لئے پرعزم ہیں، امتیاز شیخ

کراچی: صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ تھر کول پاور پراجیکٹ پاکستان کے اہم ترین منصوبوں میں ہے۔ اس کے لئے سب مل کر اور پورے عزم کے ساتھ کام کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

فیاض چوہان نے حکومت کا ترجمان بنتے ہی پہلے سےکام کرنے والے تمام ترجمان فارغ کردیے

لاہور: صوبہ پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن کو ایک بار پھر حکومت پنجاب کے ترجمان کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی۔ فیاض الحسن چوہان نے نئی ذمہ داری ملتے ہی بڑا فیصلہ کیا اور حکومت پنجاب مزید پڑھیں

کورونا ویکسین نہ کرانے والے پارٹی رہنماؤں و کارکنان کی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد ، پیپلز پارٹی کا بڑافیصلہ

پیپلز پارٹی نے کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے پارٹی رہنماؤں و کارکنان بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے پارٹی رہنماؤں و کارکنان کارکنان پر اجلاسوں میں شرکت پرپابندی عائد کرنے کا مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

کراچی : نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ڈرائیور تھرو کووڈ ویکسینیشن کا افتتاح کردیا گیا ، وزیر صحت سندھ کا کہنا ہے کہ اس سینٹر پر تمام ویکسینز دستیاب ہیں، کراچی کے شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت کا افغانستان میں پھنسے صحافیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کافیصلہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے افغان مسئلے کے پیش نظر اہم ویزہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے افغانستان میں پھنسے صحافیوں کیلئے ویزاپالیسی میں نرمی کافیصلہ کیاہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں