وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کے لئے روزگار کی بڑی امید بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعلیم کیلئے بچیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے کیونکہ پڑھی لکھی خاتون معاشرے کیلئے زیادہ فائدہ مند ہے۔ احساس پروگرام کے تحت اسکول میں وظائف کے اجرا کی تقریب سے مزید پڑھیں
تربیلا ڈیم کا آبی ذخیرہ مکمل طور پر بھر گیا۔ انڈس ریوور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے مطابق تربیلا ڈیم کا آبی ذخیرہ ایک ہزار 550 فٹ کی انتہائی حد تک پہنچ گیا ہے اور تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے مزید پڑھیں
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے یکم سے3 ستمبر تک بارش کے امکان کے پیش نظر کراچی، ٹھٹھہ اور بدین کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔ ںجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جولائی اور اگست 2021 ء کے دوران ٹیکس وصولی گزشتہ سال کی نسبت 51 فیصد زیادہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ مزید پڑھیں
برسلز: نیٹو چیف اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ افغانستان کوکبھی نہیں بھولیں گے۔ انہوں ںے کہا کہ نیٹو نے وہاں رہ کر دہشت گردی کو روکا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ دیگر ممالک میں بھی دہشت گردی کے حملوں مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے انخلا کی مکمل ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ 31 اگست سے قبل انخلا کا آپریشن طالبان کی من مانی ڈیڈ لائن کی وجہ سے نہیں بلکہ امریکیوں کی زندگیوں مزید پڑھیں
ایشیائی نوبیل پرائزریمون میگ سائے سائے ایوارڈ برائے سنہ 2021ء بلا سود قرض فراہم کرنے والے ادارے اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کے نام کردیا گیا۔ ’ریمون میگ سائے سائے ایوارڈ ‘سماجی خدمات کے حوالے سے براعظم ایشیاء مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی لیکن ساتھ ہی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قدرتی مائع قدرتی گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی نے اتفاق رائے سے آئینی ترمیم منظورکرلی، مجوزہ ترمیم کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری سینیارٹی کی بنیاد پر ہوگی۔ ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیر مزید پڑھیں