اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں پی ٹی آئی رہنما قاسم خان سوری پر حملہ

اسلا م آباد کے نجی ہوٹل میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور ان کے دوست پر حملہ کیا گیا جس میں قاسم سوری محفوظ رہے جبکہ ان کے دوست زخمی ہوگئے۔ قاسم سوری سحری کیلئے کوہسار مارکیٹ مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ: ترک صدررجب طیب اردوان سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، جدہ پہنچنے پر گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالدالفیصل نے ترک صدر کا استقبال کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان اپنے دورے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے مزید پڑھیں

حرم شریف میں جو کچھ ہوا، اسلام میں درست نہیں، مولانا طارق جمیل

گزشتہ روز مسجد نبوی ﷺ میں وزیراعظم شہباز شریف کے وفد پر نعرے بازی کرنے پر مولانا طارق جمیل کا مزمتی بیان سامنے آگیا ہے۔ معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پیغام میں کہا آج مسجد نبوی ﷺ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کیخلاف تیسری بار عدالت سے رجوع کر لیا

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حمزہ شہباز نے وزیر اعلیٰ کا حلف نہ لینے کیلئے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکور ٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے ،درخواست میں وفاقی حکومت مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی 27 ویں شب، ملک بھر میں خصوصی عبادات کا اہتمام

شب قدر کے موقع پر آج ملک بھر کی مساجد میں نماز تراویح کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے، متعدد مساجد میں آج تراویح میں ختم القرآن ہوا۔ ستائیسویں شب میں عبادات کے لیے مساجد میں خصوصی اہتمام کیا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کی اہم شخصیات کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس کی تیاری

حکومت نے مبینہ آئین شکنی پر ریفرنس کی تیاری کے لیے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی ہے، پی ٹی آئی حکومت کی اہم شخصیات کیخلاف آرٹیکل 6 کےتحت ریفرنس کیلیے تیاری شروع کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں‌دھماکا کرنے والی خاتون حملہ آور کے بارے میں‌ اہل محلہ کابیان

جامعہ کراچی میں دھماکے کے بعد تحقیقات اور چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سکیورٹی اداروں نے خودکش حملہ آورخاتون کے زیر استعمال بنگلے کو سیل کردیا ہے۔ اہل محلہ کا بتانا ہےکہ بنگلہ سچل تھانے کی حدود میں رہائشی سوسائٹی مزید پڑھیں