سندھ حکومت کا عید الفطر پر 2 سے 5 مئی تک چھٹیوں کا اعلان

سندھ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر چار دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک چھٹیاں ہوں گی۔

خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی عیدالفطر پر 2  مئی بروز پیر سے 5 مئی بروز جمعرات تک کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں