سام سنگ رواں سال کا سستا اسمارٹ فون گلیکسی اے 03 ایس متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کو ایسے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے جو زیادہ پیسے خرچ کیے بغیر کسی اسمارٹ فون میں مناسب فیچرز کے مزید پڑھیں
ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیشہ عالمی برادری سے رہنمائی حاصل کرتا ہے۔عالمی برادری میں اس وقت افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ابہام ہے۔ غیریقینی صورتحال کے باعث افغانستان آئی ایم مزید پڑھیں
کینبرا: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آسٹریلیا نے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ ایرون فینچ کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ قرار دیا گیا ہے وہ آسٹریلین ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ ایرون فینچ گھٹنے کی مزید پڑھیں
افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹو اور اشرف غنی حکومت کی جانب سے قائم کی گئی قومی مفاہتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے آج خلیل الرحمٰن حقانی اور دیگر طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد عبداللہ عبداللہ مزید پڑھیں
کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہےکہ افغانوں نے تین صدیوں میں تین عالمی طاقتوں کو شکست دی۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج مزید پڑھیں
ہیٹی میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 190 ہوگئی جبکہ 6 لاکھ سے زائد افراد کو امداد کی ضرورت ہے۔ہیٹی حکام کا کہنا ہے کہ بہت سے متاثرہ علاقوں میں ابھی تک امداد نہیں پہنچ سکی۔ زلزلے مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے تحمل اور اعتدال پسند بیانات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترک صدر نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ جو بھی اقتدار پر فائز ہو، ترکی افغانستان مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی شہریوں کا انخلا مکمل ہونے تک فورسز افغانستان میں رہیں گی۔ 31 اگست کے بعد امریکی فوجیوں کی واپسی کی تاریخ میں بھی توسیع کرسکتے ہیں۔ امریکا نے اپنا سفارتی عملہ مزید پڑھیں
پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ پچھلے کچھ عرصے سے 24 گھنٹوں میں چیٹ غائب کرنے والے فیچر پر کام کررہا ہے تاہم اب اس حوالے سے نئی تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی کی تمام سرگرمیوں پر مزید پڑھیں
فرانس کے جنگلات میں لگی آگ سے 2 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ ہزاروں افراد کو متاثرہ علاقوں سے نکالا جا چکا ہے۔فرانس کے مختلف علاقوں کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوچکی ہے۔ سیکڑوں فائر فائٹرز مزید پڑھیں