طالبان نے بند قونصل خانوں کی تلاشی لی اور گاڑیاں ساتھ لے گئے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے طالبان پر افغانستان میں بند 2 قونصل خانوں کی تلاشی لینے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے افغان ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے قندھار اور ہرات میں بند مزید پڑھیں

چین اور روس کی حکومتوں میں طالبان کیلئے نرم گوشہ پیدا ہوگیا

چین اور روس کی حکومتوں میں طالبان کے لیے نرم گوشہ پیدا ہوگیا۔ چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان پر دباؤ ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے۔ اس کے علاوہ چینی وزیرخارجہ نے اپنے برطانوی ہم مزید پڑھیں

غیر ملکیوں کا انخلا: پی آئی اے کے مزید 2 طیارے آج کابل جائیں گے

افغانستان میں پھنسے غیر ملکی مسافروں کو پاکستان لانے کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا کابل فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہورہا ہے جس کیلئے پی آئی اے کے 2 بوئنگ 777 طیارے جمعہ کی صبح اسلام آباد سے مزید پڑھیں

عالمی برادری افغانستان پر متحد ہوجائے، جی سیون وزرائے خارجہ کی اپیل

لندن: جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے افغانستان کے معاملے پر متحد ہو جائیں، اس سے پہلے کہ مسئلہ مزید سنگین ہوجائے۔ برطانیہ کی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

عالمی برادری کی حمایت افغانستان میں استحکام لانے میں معاون ثابت ہوگی، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان پر دباؤ ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے یہ بات اپنے برطانوی مزید پڑھیں

افغانستان کے پرچم میں گزشتہ ایک صدی کے دوران 18سے زائد مرتبہ تبدیلی

طالبان کی جانب سے اتوار کو افغانستان کا اقتدار دوبارہ حاصل کرنے کے بعد افغانستان کے جھنڈے کو اپنے سفید جھنڈے سے تبدیل کردیا جس پر کلمہ طیبہ ’لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ ‘‘ تحریر ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

طالبان افغانستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر بھی پہنچ گئے

طالبان نے سابق افغان کرکٹر عبداللہ مزاری کے ہمراہ جمعرات کے روز کابل میں افغانستان کرکٹ بورڈ  کے ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا ہے۔ طالبان کے افغانستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کواٹر کے دورے کی تصویر سوشل میڈیا پر گردش مزید پڑھیں

طالبان کی چین کو افغانستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

افغان طالبان نے چین کو دعوت دی ہے کہ افغانستان میں سرمایہ کاری کریں۔ سہیل شاہین نے ایک چینی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین افغانستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔ ترجمان طالبان مزید پڑھیں

واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت کے قریب مشکوک گاڑی، دھماکہ خیز مواد کا خدشہ، علاقہ خالی کرالیا گیا

واشنگٹن: امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں کیپٹل بلڈنگ اور کانگریس لائبریری کے قریب ایک مشکوک گاڑی نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کیپٹل کے قریب پولیس کو ایک مشکوک گاڑی ملی ہے جس کے مزید پڑھیں