آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

کینبرا: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آسٹریلیا نے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

ایرون فینچ کو  ورلڈ کپ کے لیے فٹ قرار دیا گیا ہے وہ آسٹریلین ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ ایرون فینچ گھٹنے کی تکلیف کے باعث ان فٹ تھے۔

آسٹریلوی کرکٹر پیٹ کمنز ، جوش ہیزل ووڈ ، مچل مارش ، گلین میکسول اور سٹیو سمتھ سکواڈ میں شامل ہیں۔مچل سٹارک، مارکس سٹونیز،میتھیو ویڈ، ویوڈ وارنر اور ایڈم زیمپا 15 رکنی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان میں کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں