آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نو نگ رونگ کی ملاقات

اسلام آباد ‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نو نگ رونگ کی ملاقات ہوئی آرمی چیف اور چین کے سفیر کے درمیان دونوں طرفہ دفاعی تعاون کے فروغ ،سی پیک میں پیشرفت اور علاقائی سکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں

این سی او سی کی محرم کے حوالے سے مجالس اور جلوس کیلئے خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے محرم الحرام کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ہدایات متعلقہ علماء کی سفارشات کو مد نظر رکھ کر جاری کی گئی ہیں۔ این سی او سی نے کہا مزید پڑھیں

اسلحہ لائسنس: وزارت داخلہ کا بڑا اقدام، تمام ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ سسٹم ختم

وزارت داخلہ نے اسلحہ لائسنس کے حوالے سے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے تمام ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ سسٹم ختم کر دیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق ارکان صرف اپنے نام پر ایک لائسنس حاصل کر سکیں گے۔ ممنوعہ بور کے مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کا کراچی میں “قلندر ہاکی لیگ” شروع کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائزر لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ کراچی میں “قلندر ہاکی لیگ” عالمی معیار کی ہوگی، ہمارا مقصد فوٹو سیشن نہیں بلکہ پاکستان کے لئے مستقبل کے ہیروز مزید پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ

وزیر داخلہ نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا. وزیر داخلہ نے ہسپتال میں نئی قائم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور مزید بہتر کرنے کی ہدایات دیں ہسپتال میں جدید سہولت کے ساتھ کرونا وارڈ قائم مزید پڑھیں

ملائیشیا کی معروف گلوکارہ ‘سیتی سارہ رئیس الدین’ بیٹے کی پیدائش کے بعد کورونا کے سبب انتقال کرگئیں

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گلوکارہ 8 ماہ کی حاملہ تھیں جن کا آکسیجن لیول انتہائی کم سطح تک پہنچ گیا تھا، ڈاکٹروں نے انہیں بے ہوش کرکے ڈیلیوری کی تاکہ بچے کو بچایا جاسکے تاہم وہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ویکسین نہ لگوانے والےطلبا کے والدین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

سعودی عرب میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طلبا کے والدین کے خلاف ایکشن لینے کا عندیہ دے دیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کے لیے مقرر ویکسین کا مزید پڑھیں

پی آئی اے کا کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے ملازمین پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی جانب سے کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے ملازمین پر جرمانے عائد  کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 13 اگست تک تمام پی آئی اے ملازمین ویکسینیشن کرالیں، کورونا مزید پڑھیں