اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوگا، بابر اعوان

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نےکہاہےکہ اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعے ہی ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے مزید پڑھیں

قندھار کے بعد مزار شریف میں بھی بھارتی قونصل خانہ بند کردیا گیا

بھارت نے قندھار کے بعد افغان شہر مزار شریف سے بھی قونصل خانے کے عملے اور شہریوں کو واپسی کی ہدایت کردی جبکہ قونصل خانے کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ افغانستان کے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو سام سنگ موبائلز کی تیاری کی اجازت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو سام سنگ موبائل ڈیوائسز کی تیاری کی اجازت دی ہے۔ منگل کو پی ٹی اے کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ’پی ٹی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ شوکت ترین سے معاون خصوصی سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات

وزیر خزانہ شوکت ترین کی معاون خصوصی سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی. اس موقع پر ڈاکٹرثانیہ نشتر نے بتایا کہ شفافیت کے لیے احساس این ایس ای آر ڈیٹا بیس کے مزید پڑھیں

پاکستان کے طالبان کیساتھ مذاکرات کامیاب، چمن بارڈر کھولنےکا فیصلہ

پاکستانی حکام اور طالبان کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد چمن بارڈر کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افغان طالبان نے تصدیق کی ہے چمن اسپین بولدک سرحدی گزرگاہ کل سے ہرقسم کی آمدورفت کےلئے کھول دی جائےگا۔ اعلامیے مزید پڑھیں

شہباز اور نواز شریف کا پی ڈی ایم کو متحرک اور حکومت مخالف تحریک تیزکرنےکا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کرکے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےکل ہونے والے اجلاس سے متعلق مشاورت کی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سیکریٹری دفاع کا رابطہ،

راولپنڈی: امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ جے آسٹن نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ٹیلیفون پر بات کی ہے جس میں امریکہ نے پاکستان کیساتھ تعلقات بہتر بنانے اور مشترکہ مفادات کے لیے تعاون جاری رکھنے میں مزید پڑھیں