آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نو نگ رونگ کی ملاقات

اسلام آباد ‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نو نگ رونگ کی ملاقات ہوئی
آرمی چیف اور چین کے سفیر کے درمیان دونوں طرفہ دفاعی تعاون کے فروغ ،سی پیک میں پیشرفت اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.
معزز مہمان کی خطے میں امن واستحکام کےلئے پاکستان کی پرخلوص کاوشوں کی تعریف ‏اور پاکستان کے سٹریٹجک شراکت دار کے طورپر چین کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں