انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا،225 روپے50 پیسے کا ہوگیا

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ انٹربینک میں ڈالر2 روپے8 پیسےکے اضافے سے 225 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر مزید2روپے8پیسے مہنگا ہوگیا۔ مزید پڑھیں

ڈینگی کیسز میں ہوشربا اضافہ، کراچی سب سے زیادہ متاثر

مون سون بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے پورے ملک میں تباہی مچا کررکھی ہے، تو وہیں شہرقائد میں بھی ڈینگی کیسزمیں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وبائی امراض سے سندھ بھر میں سب سے زیادہ متاثر مزید پڑھیں

اقراء یونیورسٹی کے بانی چانسلر حنید لاکھانی انتقال کر گئے

اقراء یونیورسٹی کے بانی چانسلر اور سندھ بیت المال کے سابق سربراہ حنید لاکھانی انتقال کر گئے ہیں۔ حنید لاکھانی کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال داخل کیا گیا تھا اور پھر طبیعت زیادہ خراب ہونے کے مزید پڑھیں

وسیم اکرم کی نسیم شاہ کو تھپکیاں اور جپھی، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے افغانستان کے خلاف نسیم شاہ کو بہترین کھیل پیش کرنے پر داد دی۔ سوشل میڈیا پر لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم کی دنیائے کرکٹ میں اُبھرتے کھلاڑی نسیم شاہ مزید پڑھیں

افغانستان کی شکست پر افغان شائقین سیخ پا، پاکستانی شائقین پر کرسیاں برسا دیں

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان سے شکست کے بعد افغان شائقین سیخ پا ہوگئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022 جاری ہے جس کے سپر فور مرحلے کا میچ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے مزید پڑھیں

عراقی ٹک ٹاکر کی کثیر المنزلہ عمارت سے کود کر خودکشی

عراق میں کردستان کے شہر اربیل میں کثیر منزلہ عمارت سے کود کر خاتون ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی۔ پولیس نے اسباب جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اربیل میں قریہ لبنانیہ مرکز کے ڈائریکٹر نے مزید پڑھیں

منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود، جھیل کا پانی دریا کی بجائے الٹا بہنے لگا

منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود ثابت ہوگئے، دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے سے جھیل کا پانی دریا میں جانے کی بجائے الٹا بہنے لگا۔ منچھر جھیل کے پانی کے دباؤ کے باعث ٹلٹی کے قریب انڈس مزید پڑھیں