نجی ایئر لائن ایئر بلیو کی جانب سے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں‌کمی کا اعلان

پاکستان میں نجی ایئر لائن ایئر بلیو نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں‌انتہائی کمی کر دی . ایئر لائن کے مطابق کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کے لیے یکطرفہ کرایہ چار ہزار آٹھ سو سنتالیس کر دیا گیا مزید پڑھیں

کورونا کو قابو کرنے میں ناکامی پر جاپانی وزیر اعظم نے استعفیٰ دیدیا

ٹوکیو : جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق 72 سالہ سوگا جنہوں نے وزیر اعظم شنزو ایبے کے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ، آئی بی اے سکھر نے مرحلہ وار ٹیسٹ لینے کا اعلان کر دیا

محکمہ تعلیم سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کے معاملے پر آئی بی اے سکھر کی جانب سے مرحلہ وار ٹیسٹ لینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں جونیئر اسکول ٹیچر کی بھرتیوں کے لیے مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں طالبان جنگجوؤں کی پیش قدمی جاری

افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان جنگجوؤں کی جانب سے پیش قدمی جاری ہے۔ اطالوی امدادی ایجنسی کے مطابق طالبان پنجشیر میں آگے بڑھ کر  انابا کے علاقے میں پہنچ گئے ہیں تاہم پنجشیر میں شدید لڑائی کے باوجود ہمارے مزید پڑھیں

ہمارا خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ’ممکن ہے‘ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد یہ خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ممکن ہے کہ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے۔ طورخم بارڈر پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار سے بھی ملاقات: افغان میڈیا

کابل: افغان میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے گزشتہ روز دورۂ کابل کے دوران افغان سیاسی جماعت حزبِ اسلامی کے بانی و سربراہ گلبدین حکمت یار سے مزید پڑھیں