حکومت نے بھارت کیساتھ تجارت بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پانچ سال بعد بھارت میں ایک با ر پھر ٹریڈ منسٹر تعینات کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹریڈ افسران کی تعیناتی سے متعلق گزشتہ دور حکومت میں بھجوائی مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 7 ڈالرکمی سے 105 ڈالر 94 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 6.1 مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ایشیا اور یورپ کے لئے تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کردی۔ جون میں ایشیا کے لئے عرب لائٹ کروڈ گریڈ کی قیمت 4.40 ڈالر، یورپ کے لئے لائٹ کروڈ کی قیمت 4.60 ڈالر فی بیرل مقرر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور انڈیکس 1447 پوائنٹس تک گر گیا۔ 100 انڈیکس 1447 پوائنٹس کم ہوکر 43393 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1606 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی مزید پڑھیں
انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 33 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں
حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پر سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کرے گی اور آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان پیش ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعظم نے ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے اور چینی کی برآمد پر پابندی لگادی ہے۔ وزیراعظم نے برآمد پرپابندی کے مزید پڑھیں
لاہور میں مرغی کے گوشت پر ایک روز میں 55 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چند روز کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں 120 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔ اشیائے ضروریہ کے ساتھ مزید پڑھیں
ملک میں عیدالفطر کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 350 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں