وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر آوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ برآمدات ،درآمدات، ایف بی آر محصولات میں اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں
سی پیک کے انتظار میں ریلوے اثاثوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں کمی اور حادثات میں اضافہ ہو گیا اور محکمہ ریلوے کا تین سال کے دوران سالانہ خسارہ بڑھ کر 40 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ موجودہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت سے اوورسیز پاکستانی ملے جن کے پلاٹوں پر قبضہ ہوا۔ ہم پاکستان میں قبضہ گروپ کیخلاف جہاد کررہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے تحت روشن اپنا گھر پروگرام کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں
مسلسل کئی روز کے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 45 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے ہوگیا۔ برطانوی پاؤنڈ، یورو، یو اے ای اور سعودی ریال کے نرخ بھی گر گئے۔ اسٹیٹ مزید پڑھیں
ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر10.54 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقرر کی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر17فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مزید پڑھیں
اسلام آباد: مقامی سطح پر موبائل سازی کی صنعت نے موبائل فون کی در آمدات کی شرح کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جنوری تا جولائی 2021 کے دوران،پاکستان میں موبائل بنانے والے اداروں نے ایک کروڑ بائیس لاکھ ستر ہزار مزید پڑھیں
کراچی: مبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں آج ڈالر مزید مضبوط ہوگیا۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 20 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس سے ڈالر 166 روپے 40 پیسے پر جا مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے اپنے قیام کے بعد گزشتہ 30 سالوں میں اوسط 14 فیصد سالانہ کی شرح سے ترقی کی ہے۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کی رپورٹ کے مطابق آج سے 30 سال قبل کے یس ای مزید پڑھیں
کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے تمام منصوبوں کی فنڈنگ روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، افغانستان میں مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی مزید پڑھیں