بجلی و گیس کے نان فائلرز کمرشل صارفین پر17 فیصدتک اضافی ٹیکس عائد

ملک میں غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نان فائلرز مزید پڑھیں

ارجنٹائن پاکستان سے 12 جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا

بیونس آئرس: ارجنٹائن نے پاکستان سے JF-17A بلاک III لڑاکا خریدنے کا فیصلہ کرکے کانگریس کو پیش کیے گئے مسودہ بجٹ میں 664 ملین ڈالر کی رقم مختص کردی۔ دونوں ممالک کے درمیان کچھ عرصے سے دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باجود سندھ صرافہ مارکیٹ میں‌سونے کے ریٹ برقرار

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی کا جن قابو کرنے میں ناکام، چینی، آٹا اور پٹرول کی قیمتوں میں 30 سے 80 فیصد تک اضافہ

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مہنگائی کا جن بےقابو ہوگیا ہے ، چینی، آٹا، ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں 30 سے 80 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت 42 روپے اضافے سے 70 مزید پڑھیں