لاہور کے بعد کوئٹہ میں‌ بھی مرغی کی قیمت میں‌اضافہ

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کا گوشت مزید 30 روپے فی کلو مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 370 روپے سے بڑھ کر 400 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

مسجد کا ’تقدس پامال‘ کرنے کا کیس: صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے جوڈیشل میجسٹریٹ نے مسجد کا ’تقدس پامال‘ کرنے کے کیس میں گلوکار بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کردی۔ دونوں کے خلاف گزشتہ برس اگست میں مزید پڑھیں

ملتان: ضلعی انتظامیہ کا مہنگی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف ایکشن

ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کے دوران مہنگی اشیاء فروخت کرنے والے6 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن کیا ہے جس میں چکن سمیت مہنگی اشیاء مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے اختتام تک 32 پیسے کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔۔کاروباری دن کے دوران اسٹاک انڈیکس میں تقریبا 300 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کےبعداسٹاک مارکیٹ انڈیکس 44561 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا تھا۔ تاہم مزید پڑھیں