حکومت پنجاب نے لاہور میٹرو بس سروس میں 64 نئی بسوں کا اضافہ کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ لاہور کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 7 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگئیں۔ فیس بک اور واٹس ایپ نے واضح طور پر ایپلیکیشنز کی بندش کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم مزید پڑھیں
ڈرامہ اور فلمی ستاروں سے سجا سیلیبریٹی مریمیئر لیگ کا میلہ بدھ 06 اکتوبر سے 10اکتوبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی ایل میں شوبز سے وابستہ ستاروں کے ہمراہ گلوکار اور سیاسی شخصیات مزید پڑھیں
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بند ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر پر میمز کا طوفان برپا کردیا۔ ذیل میں صارفین کی جانب سے میمز نہایت مزاحیہ انداز میں پوسٹ کی گئیں WhatsApp TwitterHeadquarter Headquarter#WhatsApp مزید پڑھیں
قومی کرکٹر محمد حفیظ صحتیاب ہوگئے اور انہوں نے باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران محمد حفیظ نے ڈینگی سے تیزی سے صحتیاب ہورہا ہوں، ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا میرا ہدف مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
طالبان نے مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نائب وزیراعظم مقرر کردیا جبکہ صوبوں میں بھی اہم تعیناتیاں کی ہیں۔ طالبان کے ترجمان اور نائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق طالبان کے امیر ملا مزید پڑھیں
حال ہی میں ’فیس بک فائلز‘ لیک کرنے والی سابق فیس بک ملازم اور ڈیٹا سائنسدان کا کہنا ہے کہ فیس بک ہمیشہ نفرت اور غلط معلومات کو بڑھاوا دیتا ہے اور جب بھی عوامی بھلائی اور کمپنی کے فائدے مزید پڑھیں
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہے۔ اسی مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا سائٹس کی سروس متاثر ہوئی ہیں اور اس حوالے سے ٹوئٹر پر سوشل میڈیا صارفین ردعمل کا اظہار مزید پڑھیں