پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔

دنیا بھر میں سوشل میڈیا سائٹس کی سروس متاثر ہوئی ہیں اور اس حوالے سے ٹوئٹر پر سوشل میڈیا صارفین ردعمل کا اظہار کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں