لاہور میٹرو بس سروس مزید نئی بسوں کا اضافہ کر دیا گیا

حکومت پنجاب نے لاہور میٹرو بس سروس میں 64 نئی بسوں کا اضافہ کردیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ لاہور کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنا چاہتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ نے مین بلیو وارڈ گلبرگ سے موٹر وے ایم ٹو تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بنانے کی بھی منظوری دے دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں