اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی حکام، الیکشن کمیشن کو مطمئن نہ کرپائے۔ الیکشن کمیشن کی بنائی کمیٹی نے سافٹ وئیر ، کوالٹی ، سیکیورٹی اور مینو مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی اور ہلاکتوں کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 3 ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے۔بلڈنگ اتھارٹی کے ملازمین کو غیرقانونی فیکٹری کے بارے میں آگاہ فراہم مزید پڑھیں
امریکا نے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق امریکا کی جانب افغانستان سے نکالے گئے افراد کو کراچی مزید پڑھیں
سی پیک کے انتظار میں ریلوے اثاثوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں کمی اور حادثات میں اضافہ ہو گیا اور محکمہ ریلوے کا تین سال کے دوران سالانہ خسارہ بڑھ کر 40 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ موجودہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسپین وام میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت مزید پڑھیں
کورونا کا علاج تلاش کرنے کی عجلت میں بیکٹریا جیسے انتہائی چھوٹے اجسام کے علاج کی اینٹی پاراسٹِک دوا آئیورمیکٹن پر توجہ مبذول ہوئی ہے لیکن عالمی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس کی افادیت ثابت کرنے کے لئے مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن کو قومی سلامتی کی ٹیم نے کابل میں ایک اور حملے سے متعلق خبردار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی نے وائٹ ہاؤس کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو امریکی کمانڈرز مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری افغانوں کی سماجی اور اقتصادی معاونت یقینی بنائے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان کی بدلتی ہوئی مزید پڑھیں
اطالوی کلب جوانٹس کے منیجر نے اعلان کیا ہے کہ اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو جوئنٹس کی طرف سے مزید نہیں کھیلیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جووئنٹس کے منیجر ماسیمیلانو الیگری نے کہا ہے مزید پڑھیں
لاہور میں ینگ ڈاکٹرز اور مختلف میڈیکل یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات نے نیشنل لائسنسنگ ایگزامینیشن (این ایل ای) کے خلاف احتجاج کیا۔ ینگ ڈاکٹرز اور پنجاب کی مختلف میڈیکل یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات این ایل ای کے خلاف مزید پڑھیں