پہلی چیف منسٹر پنجاب قومی وومن فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹرپنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کےآفیشلزتعینات، مسز عابدہ تنویر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات، راشد محمود بٹ ایمپائرز مینجر متعین ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام،پاکستان ہاکی مزید پڑھیں

ہوسکتا ہے اگلا پی ایس ایل میرا آخری سیزن ہو، شاہد آفریدی کا تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا عندیہ

قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اگلا پی ایس ایل میرا آخری ایونٹ ہو۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

گیمنگ انڈسٹری کے لئے دھچکا، بچوں پر ہفتے میں 3 گھنٹے سے زائد ویڈیو گیمز کھیلنے پر پابندی عائد

چین میں 18 سال سے کم عمر بچوں پر ہفتے میں تین گھنٹے سے زائد ویڈیو گیمز کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین حکام کا کہنا ہے کہ آن مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کیپنگ کے بجائے کوکنگ گلوز تھام لیے

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ خوشبخت سرفراز نے شوہر کی ویڈیو شیئر کی جس میں سابق کپتان پاستہ بنانے میں مصروف عمل ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرفراز احمد پاستہ بنارہے مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز ، تماشائیوں کے حوالے سے بڑی خبر

این سی او سی نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کے داخلے کی اجازت دے دی. پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ کیلئے خدمات سرانجام دینے پر احسان مانی کا شکر گزار ہوں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بطور چیئرمین پی سی بی اپنے 3 سالہ دور میں پاکستانی کرکٹ کیلئے خدمات سرانجام دینے پر میں احسان مانی کا شکر گزار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے مزید پڑھیں

پیرا لمپکس میں پاکستان کی انیلہ بیگ فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکیں

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری پیرا لمپکس گیمز میں پاکستان کی انیلہ عزت بیگ ڈسک تھرو کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکیں۔ ٹوکیو پیرا لمپکس گیمز میں ڈسک تھرو کے مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے مزید پڑھیں