پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر امریکی گول کیپرز کو تربیت دیں گے

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر نے امریکی ہاکی ایسوسی ایشن سے معاہدہ کرلیا، سلمان اکبر پین امریکن گیمز تک امریکی گول کیپرز کو تربیت دیں گے۔ 39 سالہ سلمان اکبر کو امریکی ہاکی ایسوسی ایشن نے چار مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ کی پاکستان کرکٹ ٹیم پرتنقید

سابق بھارتی اسپینر ہربھجن سنگھ نے ایک بار پھر پاک بھارت مقابلے سے قبل پاکستان کرکٹ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے اسٹار اسپورٹس سے بات کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر سے کی گئی اپنی مزید پڑھیں

محمد حفیظ نے اپنی صاحبزادی کی سالگرہ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنی صاحبزادی کی سالگرہ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منائی۔ محمد حفیظ نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پر مختصر سی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی مزید پڑھیں

نیشنل ٹی20کپ:سینٹرل پنجاب 19ویں اوورمیں آل آؤٹ

نیشنل ٹی20کپ کے فائنل میں سینٹرل پنجاب نے کامران اکمل اور احمد شہزاد کی جارحانہ اننگز کی بدولت خیبرپختنخوا کو جیت کےلیے 150 رنز کا ہدف دیدیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں خیبرپختنخوا نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی طرف سے دورہ پاکستان سے متعلق مثبت خبر آگئی

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے بورڈز مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میچ،رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک

ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میچ میں رونالڈو نے لیگز مبرگ کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے میں پرتگال نے لیگزمبرگ کے خلاف پانچ صفر سے کامیابی حاصل کی جس میں کرسچیانو رونالڈ نے ہیٹ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سےمقابلہ، بابر اعظم کا بڑا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرکے موومنٹم برقرار رکھیں گے، سینئرکھلاڑیوں کا ٹیم میں ہونا بہت ضروری ہے، ذمے داری سے کھیلنے کی کوشش ہوگی اور مزید پڑھیں

ملک میں خواتین کے کھیلوں پر باضابطہ کوئی پابندی نہیں: افغان کرکٹ چیف

افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا کہنا ہےکہ ملک میں خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے پر باضابطہ کوئی پابندی نہیں ہے۔ خبر رساں ادارے الجزیرہ سے گفتگو میں افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزیز اللہ فاضلی نے کہا کہ مزید پڑھیں