پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف ایگزیکٹو کیلئے اشتہار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد چیف ایگزیکٹو کی تلاش شروع کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا جس کےبعد عہدے کے خواہش مند اور معیار پر مزید پڑھیں

نیشنل T20 کا فائنل آج، خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب آمنے سامنے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2021 کا فائنل دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے درمیان آج شام ساڑھے 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں مزید پڑھیں

جرمنی فٹ بال ورلڈکپ 2022ءکیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

فٹ بال ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں جرمنی کی ٹیم نارتھ میسیڈونیا کو صفر کے مقابلے میں 4 سے شکست دے کر ورلڈکپ 2022ءکیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جو قطر میں کھیلا جائے گا۔  ورلڈ کپ کوالیفائر مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف کمنٹیٹر کو بھارت نے کمنڑی پینل میں شامل کرلیا

پاکستان کے اردو زبان کے معروف کمنٹیٹر طارق سعید کو بھارتی براڈ کاسٹر زنے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے کمنٹری پینل میں شامل کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طارق سعید ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران بھارتی مزید پڑھیں

نیشنل ٹی 20 کپ،خیبرپختونخواہ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

نیشنل ٹی 20 کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں خیبرپختونخواہ نے صاحبزادہ فرحان اور افتخار احمد کی عمدہ بلے بازی کی بدولت ناردرن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔  قذافی سٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں

ایمی ہنٹر انٹرنیشنل سنچری بنانے والی کم عمر ترین کرکٹر بن گئیں

ایمی ہنٹر انٹرنیشنل سنچری بنانے دنیا کی کم عمر ترین کرکٹر بن گئیں۔ بیلفاسٹ سے تعلق رکھنے والی 16سالہ ایمی ہنٹر نے زمبابوے کے خلاف پیر کو ناقابل شکست 121 رنز بناکر ٹیم کا ٹوٹل 3وکٹ پر 312تک پہنچایا، اس مزید پڑھیں

کیا عاطف اسلم پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے آفیشل گانا گائیں گے؟

پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول گلوکار عاطف اسلم کے حوالے سے یہ خبریں زیرگردش ہیں کہ وہ پاکستان کے لیے ٹی 20 ورلڈ کپ کا ترانہ گائیں گے۔ سوشل میڈیا پر زیرگردش اطلاعات میں کہا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں

سابق قومی فاسٹ بولر ہڈیوں کی تکلیف کے باعث واکر لیکر چلنے پرمجبور، ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے ہیرو کھیلائے جانے والے سرفراز نواز کو اِن دنون علالت کے باعث چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لندن میں مقیم پاکستان مزید پڑھیں