انگلینڈ اور بھارت کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ نوٹنگھم میں جاری، دنوں ٹیمیں جیت کے لیے پرعزم

انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج سے ٹرینٹ برج نوٹنگھم میں کھیلا جارہاہے۔انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

شائقین کشمیر پریمئر لیگ کی ٹکٹیں کیسے حاصل کرسکتے ہیں اور قیمت کیا ہوگئی؟

کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہونے کا امکان ہے ، شائقن ٹکٹس آن لائن یا مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم سے خرید سکیں گے ۔ ذرائع کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ میں ٹکٹوں کی مختلف قیمت مزید پڑھیں

ڈی جے براوو کا سفر ختم ؛ پاکستان کیخلاف کیریبیئن مٹی پر کیریئر کا آخری ٹی ٹوئنٹی کھیلا

گیانا: دو بار کی ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز نے منگل کو اعلان کیا کہ پاکستان کیخلاف چوتھا ٹی ٹوئینٹی ڈوین براوو کے کیریئر کا آخری بین الاقوامی میچ ہے جو کہ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔  کرکٹ ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛کینگروز بنگال ٹائیگرز کے آگے ڈھیر، آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھی کھاتا کھول لیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو 5 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 23رنز سے شکست دے کرسیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کرلی۔یہ بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پہلی فتح ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کاویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

گیانا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں