عزیز اللہ فضلی دوبارہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تعینات

افغانستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین عزیز اللہ فضلی کو دوبارہ چیئرمین تعینات کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین عزیز اللہ فضلی افغانستان کرکٹ بورڈ کا نظام اور آئندہ ہونے مقابلوں کی نگرانی مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز خطرے سے دوچار

پاکستان اور افغانستان کے مابین ستمبر میں شیڈول ایک روزہ سیریز خطرے میں پڑ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے سبب لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ خیال مزید پڑھیں

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کا دورہ، سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے ماہرین کی پاکستان آمد

لاہور: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے حوالے سیکیورٹی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دورہ پاکستان سے پہلے سیکیورٹی ماہرین کی آمد کا سلسلہ مزید پڑھیں

کنگسٹن ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے

کنگسٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے اور سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلے دن  کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز  بنالیے ہیں۔ روشنی کم ہونے کی وجہ سے پہلے دن کا کھیل جلد ختم مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دو میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک مزید پڑھیں

تھرڈ امپائر نے رن آؤٹ کا فیصلہ دیتے ہوئے اسکرین پر ونڈوز میڈیا پلیئر کھول دیا،ویڈیو وائرل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران رن آؤٹ کا فیصلہ دیتے ہوئے تھرڈ امپائر نے غلطی سے میڈیا پلیئر اسکرین دیکھا دی . یہ واقعہ ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز مزید پڑھیں

افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز؛ پاکستانی اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ ملتوی

لاہور: افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ون ڈے سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے درمیان 3 سے 9 ستمبر تک طے شدہ3 میچوں کی ون ڈے سیریز کی میزبانی مزید پڑھیں

طالبان کی جانب سے کرکٹ کھیلنے کی مکمل اجازت ہے، افغان کرکٹ حکام

افغان کرکٹ حکام کے مطابق طالبان کی طرف سے کرکٹ کھیلنے کی مکمل اجازت دی گئی ہے۔ افغان کرکٹ آفیشل کےمطابق طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغان قومی کرکٹ ٹیم کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پاک افغان ون ڈے سیریز؛ بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا ممکنہ فیصلہ کیا گیا یے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے سینئر مزید پڑھیں