عزیز اللہ فضلی دوبارہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تعینات

افغانستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین عزیز اللہ فضلی کو دوبارہ چیئرمین تعینات کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین عزیز اللہ فضلی افغانستان کرکٹ بورڈ کا نظام اور آئندہ ہونے مقابلوں کی نگرانی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں