افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے شاہ محمود قریشی اور چینی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ

افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی بدلتی صورتِ حال پر تفصیلی مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے یوم عاشور کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا

یوم عاشور کے موقع پر ٹریفک پولیس کے 786اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ یوم عاشور کے موقع ٹریفک پولیس کے 9ڈی ایس پیز،40انسپکٹرز،510ٹریفک وارڈنز اور227ٹریفک اسسٹنٹ تعینات کیے گئے ہیں۔ دسویں محرم الحرام کو کمیٹی چوک سے مزید پڑھیں

چین میں پاکستان کے سفیر کا کوورونا وائرس کی وبا میں مدد پر چینی کمپنی سے اظہار تشکر

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے ایک چینی انٹرپرائز سے خط کے ذریعے تشکر کا اظہار کیاہے جس نے وبائی مرض کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ ہوانگ یوہاؤ نے اس انٹرپرائز کی نمائندگی مزید پڑھیں

پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی گئی مگر ناکامی ہوئی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر دنیا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی مگر ناکام رہی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘حساس مزید پڑھیں

طالبان کی باتوں پر یقین نہیں، دیکھیں گے جو کہہ رہے ہیں اس پر عمل کب ہوتا ہے: امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہےکہ طالبان کی باتوں پر یقین نہیں، جو کہہ رہے ہیں اس پر عمل کب ہوتا ہے؟ یہ دیکھیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ امید مزید پڑھیں

وزیراعظم کو برطانوی وزیراعظم کی فون کال موصول

وزیراعظم عمران خان کو آج برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا ٹیلی فون کال موصول ہوا۔ دونوں وزرائے اعظم نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے لیے پرامن اور مستحکم افغانستان کی مزید پڑھیں

امام حسین کی قربانی لازوال و بےمثال ہے، علامہ سید حامد علی موسوی

کراچی میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے نکالے جانے والے ماتمی جلوس کے موقع پر علامہ سید حامد علی موسوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین کی قربانی لازوال وبے مثال ہے۔ علامہ سید حامد مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز کی طرف سے روس کو برآمد کئے جانے والے آموں کی پہلی کنسائینمنٹ کلیرنس

پاکستان کسٹمز، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹی آئی آر کنونشن کے تحت روس کو برآمد کئے جانے والے سفید چونسہ آموں کی پہلی کنسائینمنٹ کو پراسیس کر دیا ہے۔ اس کنسائینمنٹ کے برآمد کنندہ اشفاق اینڈ کمپنی اوکاڑہ ، مزید پڑھیں