چین میں پاکستان کے سفیر کا کوورونا وائرس کی وبا میں مدد پر چینی کمپنی سے اظہار تشکر

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے ایک چینی انٹرپرائز سے خط کے ذریعے تشکر کا اظہار کیاہے جس نے وبائی مرض کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کی ہے۔

ہوانگ یوہاؤ نے اس انٹرپرائز کی نمائندگی کرتے ہوئے تشکر کا خط وصول کرتے ہوئےکہا کہ چین کے لیے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کی حمایت کرنا ایک بڑا اعزاز ہے۔ ہوانگ نے یہ بھی کہا کہ چین کو یہ عطیہ دینے پر خوشی ہے کیونکہ دونوں ممالک کےفولاد سے زیادہ مضبوط دوطرفہ تعلقات کے 70 سال مکمل ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں